حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ

( 1881 - 1948 ) پیدائش 1300 ھ ۔ وصال 1367 ھ
رابطہ | بیتابی | فوائد الفواد | شان فقر | عہد حاضر اور تصوف | گفتگو | عہد وفا | خوشبوئے حسان | عارفانہ تفسیر | تعارف
پڑھنے میں دشواری
English Site 


Image

حضرت خواجہ محمد یارفریدی رحمتہ اللہ علیہ فورم کے تحت ایک تصوف سیمینار بعنوان " تصوف ۔ روح اسلام" منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار کا بنیادی مقصد جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پروگرام " الف" جس میں تصوف کو اسلام کے ایک متوازی دین اور تصوف کو خارج از اسلام قرار دینے کی کوشش کی گئی کا علمی اور حقیقی دلائل سے جواب دینا تھا۔ سیمینار میں ملک کے نامور علماء اور مشائخ حضرات نے شرکت کی اور اپنے مقالہ جات پیش کیے۔

Image
قاری رفیع الدین سیالوی صاحب   تلاوت کلام پاک
وحید چشتی صاحب        نعت شریف
خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب        استقبالیہ
ڈاکٹر خضر حسین نوشاہی صاحب        مقالہ نمبر 1
         مقالہ نمبر 2
         مقالہ نمبر 3
سید محمد فاروق القادری صاحب        مقالہ نمبر 4
نصیرالدین چراغ صاحب        نعت شریف
         مقالہ نمبر 5
ڈاکٹر خالق داد صاحب        مقالہ نمبر 6
سرور حسین نقشبندی صاحب        کلام اقبال
         مقالہ نمبر 7
ڈاکٹر محمد شریف سیالوی صاحب        مقالہ نمبر 8
ڈاکٹر طاہر رضا بخاری صاحب        اعلامیہ
خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب        اظہار تشکر

Image