حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ

( 1881 - 1948 ) پیدائش 1300 ھ ۔ وصال 1367 ھ
رابطہ | بیتابی | فوائد الفواد | شان فقر | عہد حاضر اور تصوف | گفتگو | عہد وفا | خوشبوئے حسان | عارفانہ تفسیر | تعارف
پڑھنے میں دشواری
English Site 


Image
 
تحفہ مرسلہ شریف پر دیے گئے حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خطابات کی آڈیو اور ویڈیو سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ دیکھنے ، سننے و ڈاون لوڈ کرنے کے کے کلک کریں

Image
 
حضرت خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ محمد یار فریدی ہائر سیکنڈری سکول کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے لیےکلک کریں

Image
 
کتب کے سیکشن میں حضرت خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کی جانب سے شائع ہونے والی کتاب " بہار چشت " اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

Image
 
سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پاکستان کے نامور سکالر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی آڈیو سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ سننے کے لیے کلک کریں

Image
 
امریکن قونصلیٹ کے پرنسپل آفیسر مسٹر برائن ڈی ہنٹ نے گڑھی اختیار خاں ، تحصیل خانپور، رحیم یار خان میں دربار حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کا دورہ کیا ۔ اس دورہ کی تصاویر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔ دیکھنےکے لیے کلک کریں۔

Image
 
حضرت خواجہ محمد یارفریدی رحمتہ اللہ علیہ فورم کے تحت ایک تصوف سیمینار بعنوان " تصوف ۔ روح اسلام" منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار کا بنیادی مقصد جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پروگرام " الف" جس میں تصوف کو اسلام کے ایک متوازی دین اور تصوف کو خارج از اسلام قرار دینے کی کوشش کی گئی کا علمی اور حقیقی دلائل سے جواب دینا تھا۔ سیمینار میں ملک کے نامور علماء اور مشائخ حضرات نے شرکت کی اور اپنے مقالہ جات پیش کیے۔ سننے کے لیے کلک کریں

Image
 
درس قرآن کے سلسلے میں حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کے  دروس سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دئیے گئے ہیں ۔ سننے یا ڈاؤن لوڈ کیلئے کِلک کریں۔

Image
 
شانِ فقر کے موضوع پر حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کے  دروس سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دئیے گئے ہیں ۔ سننے یا ڈاؤن لوڈ کیلئے کِلک کریں۔

Image
 
احسان ، ادب ، حقیقت اور ایمان کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کا خطاب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔  سننے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں۔

Image
 
سائیٹ پر نعتیہ کلام اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے سننے کے لیے کلک کریں۔

Image
 
تصا نیف کے سیکشن میں دیوانِ محمدی کا فارسی حصہ مکمل کر کے اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ پڑھنے کے لیے کِلک کریں۔

Image
 
حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ کمپلیکس کی تعمیر مزار شریف گڑھی اختیارتحصیل  خاں خانپور ضلع رحیم یار خان میں جاری ہے۔ اس منصوبے کی تفصیلات کے لیے کِلک کریں۔

Image
 
انسٹھویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 12-13-14 نومبر کو گڑھی اختیار خان تحصیل خان پور  ضلع رحیم یار خان میں ہوئیں۔  عرس مبارک کی تصاویر سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں ہیں۔ دیکھنے کے لئے کِلک کریں۔

Image
 
  .ای میل کرنے کیلئے ہمارا ایم ایڈریس ہے

Image